Dua-e-Masura (A Dua to protect against the Fitna of Dajjal‏)
دعاۓ ماثورہ
اَللَّهُـمَّ إِنيِّ أَعوُذُ بِكَ مِنْ عَذاَبِ جَهَنَّمَ،وَمِنْ عَذاَبِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْـنَةِ الْمَحْياَ وَالْمَماَتِ وَمِنْ فِتْـنَةِ الْمَسيِحِ الدَّجاَّلِ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے کہ اے اللہ میں تجھ سے عذاب قبر، آگ کے عذاب، زندگی اور موت کے فتنے اور مسیح دجال کے فتنے سے پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ میں تجھ سے گناہ اور قرض سے پناہ مانگتا ہوں.


Narrated Abu Huraira :
Allah's Apostle used to invoke (Allah): "Allahumma inni audhu bika min azabi jahannam, wa min azabil-qabr, wa min fitnatil-mahya wal-mamat, wa min fitnatil-masihid-Dajjal. Allahumma inni audhu bika minal mathami wal maghrami. (O Allah! I seek refuge with you from the punishment in the grave and from the punishment in the Hell fire and from the afflictions of life and death, and the afflictions of Al-Masih Ad-Dajjal. O Allah! I seek refuge with You from sin and debt."

(Sahih Bukhari & Sahih Muslim Hadith)