دعااے میرے رب ! اے میرے معبود
میں تیری پناہ میں آتی ہوں شیطان مردود سے
اور شروع کرتی ہوں تیرے ہی نام سے
تو
جو سب جہانوں کا مالک ہے
سب سے زیادہ رحم فرمانے والا ہے
اور بڑا ہی بخشش کرنے والا ہے
اے میرے معبود!
مجھے گناہوں* کیی میل کچیل سے پاک و صاف کر دے
مجھے مقدر شدہ مشکلات پر بہترین صبرعطا فرما دے
اے بے چاروں کی خنکی چشم کو پونچھنے والے
مجھ پر مہربان ہو جا
اور ۔۔۔ مجھے
پرہیزگاروں اور نیکوکاروں کے ساتھ رہنا سکھا دےالہی آمین