بس تمہاری باتوں سے ،آجاتی ہے لبوں پہ مسکان
ورنہ ان سناٹوں میں جینا بھی محال ہوجاتا

رابعہ اقبال رابی