کچھ درد پنہاں, کچھ فکر جہاں, کچھ شرم خطا, کچھ خوف سزا
اک بوجھ اٹھائے پھرتی ہوں اور بوجھ بھی کتنا بھاری ہے