قرضہ لے لو قرضہ لے لو


Name:  Thumbnail_image826 Dec. 14 15.16.jpg
Views: 886
Size:  43.8 KB


نہایت ہی آسان شرائط پر قرض - صرف گریڈ پندرہ کے آفیسر کی گارنٹی اور گارنٹی دینے والا رشتہ دار نہیں ہونا چاہیے - قرض کی ڈیڑھ گنا رقم گارنٹی دینے والے کے اکاونٹ میں ہونا چاہیے سود ا شرح آٹھ فیصد اور حکومت کسی بھی وقت کوئی بھی اصول یا شرط تبدیل کر سکتی ہے .ہے نا پھر آسان شرائط


 


nidokidos



Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page