Name:  Thumbnail_image631 Nov. 19 06.58.jpg
Views: 752
Size:  11.1 KB


سانحہ راولپنڈی انتظامیہ کی غفلت، عالمی سازشوں کا نتیجہ: عمران خان





Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page



 






وفاق کی اپنی نااہلی چھپانے کیلئےایک نیا شوشا چھوڑا آرٹیکل سکس کی صورت میں کیونکہ انکو پتہ ہے اس پاکستانی عوام کا حافظہ بہت کمزور ہے کہ وہ پچھلہ سب کچھ بھول جاتی ہے کل کافی دنوں کے بعدایک دفعہ پھر مسٹر بین کیمرے کے سامنےآئےاور اپنی نالائقی اورنااہلی چھپانےکیلئےاسکو پرویزمشرف یاد آئےشرم کامقام ہیں ایسےنالائق حکمرانوں کیلئے۰ اب جب سب کیسزز میں سپریم کورٹ نےمشرف کو بری کر دیاتواب ایک نیاڈھکوسلہ پیش خدمت ہیں چوہدری مسٹربین کی طرف سے اور ساتھ ساتھ مونچھوں والی باندری کہاں ہے جو کےپی کےپر تنقیدکرتےتھے اج کدھراورکہاں سرچھپائےبیٹھے ہوئےہیں شیم ان گوبرشریف فیملی سیاست