میں حساب کی کچی تھی وە حساب کا بڑا پکا نکلا ،
اپنی ادھار راتوں کے بدلے میری ساری زندگی لے گیا