یہ ہے وقت نیوز کا پروگرام اسائنمنٹ کی وہ قسط جسے چلنے کے صرف 15 منٹ بعد حمزہ شہباز شریف

کے دباؤ پر وقت نیوز کی انتظامیہ نے بند کروادیا ، یہ پروگرام 2 گھنٹے دورانیہ کاتھا ، لیکن یہ صرف 20 منٹ چل سکا۔

اس کے بعد حکمرانوں میں اُسے دیکھنے اور غریبوں کی دادرسی کرنے کی سکت نہ رہی ، کہاں گئی آزادیء صحافت ؟ کہاں ہے انصاف ؟ کوئی ہے جو حکمرانوں سے پوچھے کہ یہ کیا ہورہا ہے ؟ غریب کی حق کے لئے اٹھائی گئی آواز بھی اتنی بری لگتی ہے تو غریب کو انصاف کہاں اور کیسے ملے گا ؟؟؟
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ، تاکہ حکومت اور آزادیء صحافت کے دعوےداروں کی اصلیت سامنے آسکے۔
.

Name:  Thumbnail_image67 Oct. 07 15.03.jpg
Views: 72
Size:  6.1 KB


 





Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page