ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات
Name:  ScreenHunter_34 Oct. 04 16.06.jpg
Views: 129
Size:  15.1 KB




 


ایڈیشنل آئی جی کراچی شاہد حیات کہتے ہیں کہ
جس نے مجھے ہٹانا ہے ہٹا دے ،
کل ہٹانا ہے تو آج ہٹادے،
ہمارا کوئی ذاتی مفاد نہیں۔
میں عوام کی خدمت کرنے آیا ہوں
اور خدمت کرتا رہوں گا۔
1992سے اب تک 400 پولیس اہلکار جاں بحق ہو چکے ہیں
اور ان اہلکاروں کے لیے جہاں جانا پڑا جاﺅں گا۔
غیر قانونی سمز ختم کر دی جائیں تو
70 فیصد بھتہ خوری کی وارداتیں ختم ہو جائیں گی

.




Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page