Mian Nawaz Shareef is full time item bomb.


 


میاں صاحب نے وعدہ پورا کردیا۔۔


Name:  ScreenHunter_24 Oct. 04 12.00.jpg
Views: 235
Size:  6.6 KB

کون کہتا ہے کہ میاں صاحب وعدے پورے نہیں کرتے۔انہوں نے الیکشن سے پہلے وعدہ کیا تھا کہ اقتدار میں آکر معاشی دھماکہ کریں گے اور میاں صاحب نے اقتدار میں آتے ہی کئی معاشی دھماکے کئے۔ کبھی پٹرول کا دھماکا، کبھی بجلی ک دھماکا، کبھی آئی ایم ایف کا دھماکا، کبھی ڈالر کا دھماکا ۔۔۔۔۔




Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page