اس ویڈیو میں خان صاحب کی آواز، لہجہ اور انداز شاید آپ کی آنکھوں میں آنسو لے آئے۔ جتنا ہو سکے شئیر کریں۔


عارف نظامی :خان صاحب ایک بات بتائیں مجھے کہ آپ بڑے غصے میں رہتے ہیں کبھی عدلیہ کے ساتھ لڑائی ہو جاتی ہے اور کبھی میڈیا کے ساتھ


عمران خان : دیکھیں نظامی صاحب غصہ چڑھتا ہے جب آدمی یہ دیکھتا ہے کہ اپنا ملک نیچے جا رہا ہے روپیہ گرتا جا رہا ہے مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے


فیکٹریاں بند ہو رہی ہیں دہشت گردی بڑھ رہی ہے عام انسان کی جان ومال کی حفاظت نہیں ہے کرپشن کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں


تو ایسے حالات میں وہ آدمی جس کا جینا مارنا پاکستان کے ساتھ ہے جسکا پیسہ یہاں پاکستان میں ہے جس نے پاکستان کے ساتھ ہی نیچے جانا ہے کیا اسکو غصہ نہیں چڑھے گا ؟


 






Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page