پاکستانی کچھ بھی کر سکتے ہیں۔۔ آپ کوایک ایسی ویڈیو دکھاتے ہیں جسے دیکھ کر آپکو یقین نہیں آےَ گا۔۔ پشاور کا یہ ٹیلنٹ شاید ایک روم کے کسی چھوٹے سے سٹودیو میں بیٹھ کر بالی وڈ کے بڑے بڑے سٹوڈیوز کے مقبلے میں گیت ریکارڈ کر رہاہے۔۔ آپ بجا طور پر اسے پاکستان کا کمارسانو کہہ سکتے ہیں ۔۔ پاکستان کے بہت ہی کم لوگ اس ٹیلنٹ کے بارے میں جانتے ہیں ۔۔
سنیےَ پشتو کے کمارسانو زہیر زمان کے کچھ مشہور گیت۔


 






Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page