Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page

مصرمیں ایساظلم جونہ برمامیں ہوانہ شام میں-رابعہ کی نئی وڈیو
بے دردی سے قتل عام تو دیکھا ہو گا، گھروں اور خیموں کو جلتے بھی دیکھا ہو گا، بستیوں کو کھنڈر بنتے بھی دیکھا ہو گا اور جان لٹاتے دیوانے بھی دیکھیں ہوں گے۔ لیکن رابعہ العدویہ کی یہ نئی وڈیو اس سے چند قدم آگے کے ظلم کی تلخ داستان سناتی ہے جس میں رابعہ العدویہ میں ایک بڑے کیمپ میں موجود لاشوں پر بلڈوزر چلایا جا رہا ہے اور پھر اسے آگے لگا دی جاتی ہے۔ شھداء کے لاشے شاید وہ دنیا کی نظر سے مٹا دینا چاہتے تھے لیکن کسی باہمت نوجوان نے یہ لمحات ریکارڈ کر ہی لیے اور بیس دن بعد اسے اپ لوڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔