Results 1 to 4 of 4

Thread: مصری فوج کے حملے کی سفاکیت بھری داستان ۔ ڈا

  1. #1
    Moderator Array mahima's Avatar
    Join Date
    Jan 2007
    Age
    30
    Posts
    10,670
    Country: Pakistan
    Rep Power
    21

    مصری فوج کے حملے کی سفاکیت بھری داستان ۔ ڈا




  2. #2
    Moderator Array mahima's Avatar
    Join Date
    Jan 2007
    Age
    30
    Posts
    10,670
    Country: Pakistan
    Rep Power
    21
    اکبر اویسی کی مصر کے قتل عام پر زبردست تقریر
    اکبر اویسی کی گرفتاری اور چهوٹنے کے بعد مصر کے قتل عام پر پہلی تقریر


    آج یہود و نصاری کو دنیا میں آپنی پسند کی جمہوریت چاهیئے آگر وه جمہوریت یہود و نصاری کو پسند نہ آئے تو اسکا حشر نشر مصر ، یمن ، افغانستان ، عراق ، لبنان جیسا کر دیتے هیں


    امریکہ ، مصر میں کیا کر رهے هے ، هتیار امریکہ کے ، توپ اور ٹینک امریکہ کے ، گولیاں امریکہ کے ، کندهے همارے مسلمانوں کے اور سینے بهی همارے مسلمانوں کے


    یاد رکهو مسلمانوں جب یہود و نصاری کا بم گرتا هے تو وه یہ دیکھ کر نہیں گرتا کہ نیچے شیعہ هے یا سنی هے صرف یہ سوچ کر گرتا هے کہ لا الٰہ الاّ اللہ محمّد الرّسول اللہ کا کلمہ پڑهنے والا نیچے هے.


    ایک مسجد پر لکها هوتا هے " مسجد اهلحدیث " دوسرے پر لکها هوتا هے " مسجد اهلسنت " ، مسجد صرف اللہ کا گهر هے آج آگر کوئی همارے مسجد کو گرانے کا منصوبہ بناتا هے تو وه یہ نہیں دیکهتا کہ یہ مسجد اهلحدیث کی هے یا اهلسنت کی ، اس لیئے گراتا هے کہ مسلمانوں کے اللہ کا گهر هے


    اپنے مساجد سے اهلحدیث اور اهلسنت نکالو مسجد ابوبکر نام رکھ دو اسکا ، مسجد عثمان رکھ دو اسکا نام ، خلفائے راشدین کے نام پر رکھ دو اسکا نام ، اهل بیت کے نام پر رکھ دو اسکا نام یا پهر شہید هونے والی بابری مسجد رکھ دو اسکا نام.






    Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page

  3. #3
    Moderator Array mahima's Avatar
    Join Date
    Jan 2007
    Age
    30
    Posts
    10,670
    Country: Pakistan
    Rep Power
    21
    Jeet Haq ki hogi , InshaAllah

    Name:  1186988_654283344591271_1756117907_n.jpg
Views: 1015
Size:  23.6 KB

  4. #4
    Moderator Array mahima's Avatar
    Join Date
    Jan 2007
    Age
    30
    Posts
    10,670
    Country: Pakistan
    Rep Power
    21
    خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی کے خلاف مصر کے ساتھ ہے۔ انہوں نے عرب دنیا سے کہا ہے کہ وہ مصر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کے خلاف اکھٹے کھڑے ہوں۔

    یہ ہیں ہمارے آل سعود ۔۔۔۔۔۔ شرمائیں جنہیں دیکھ کر آل یہود

    اخوان المسلمون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 6000 لاشیں اٹھا کر بھی انہیں دہشت گرد نظر آ رہی ہے.

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 03-10-2013, 05:48 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 02-05-2013, 06:09 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 02-02-2013, 01:41 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 01-22-2013, 02:29 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 07-29-2012, 03:48 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  



Get Daily Forum Updates

Get Most Amazing E-mails Daily
Full of amazing emails daily in your inbox
Join Nidokidos E-mail Magazine
Join Nidokidos Official Page on Facebook


Like us on Facebook | Get Website Updates | Get our E-Magazine