ایک ڈاکٹر نے مجھے بتایا کہ شریف برادرز جب میو ھسپتال لاھور کا دورہ کرتے تو ایمرجنسی دروازے سیکیورٹی کی وجہ سے بند کر دیے جاتے۔ میو ھسپتال میں ھر منٹ میں 1122 کی ایمبولنس ایمرجنسیز لے کر آتی ھیں ، ان میں زیادہ تر روڈ ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی ھوتی ھیں۔ لیکن دروازے بند ھونے کی وجہ سے مریض باھر تڑپتے رھتے اور اندر آنے کی اجازت نہ ملتی ، ایک ڈاکٹر کے فرض میں شامل ھے کہ وہ کسی صورت میں بھی مریض کا علاج کرنے سے انکار نھیں کر سکتا ، برطانیہ میں برطانوی وزیراعظم کے ساتھ ایک ڈاکٹر نے قانون کے مطابق جو سلوک کیا ، اسے دیکھیں ، اور فیصلہ کریں کہ نظام کی جیت اور قانون کی جیت ، عوام کے مسایل کا حل ھے یا نھیں
This is called rule of law...
A doctor interrupts and forces Pm Cameron and Deputy Pm Nick Clegg to leave the place for entering without his permission. This is called rule of Law,its normal practice in civilized societies and countries, but world wonder for third world countries like us.




Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page