خانیوال میں پی پی پی نے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ گھر گھر جانے والی ٹیم کو عوام کے سخت ترین ردعمل کا سامنا - کچھ مقامات پر پیپلزپارٹی کے پرچم کو پھاڑ دیا گیا۔ اور بعض جگہوں پر ٹیم کے ساتھ افسوسناک سلوک ھوا جس کے بعد انہیں وھاں سے بھاگنا پڑا - پیپلزپارٹی کے سب ارکان سے پرزور اپیل ھے کہ وہ اپنے گھروں سے باھر مت نکلیں ، انھیں کچھ نھیں کہا جاے گا-