آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زندگی کے بارے میں ہمیں قرآن سے کیا رہنمائی ملتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم رحمتوللعالمین ہیں لیکن آج مسلمان دہشت گرد اور انتہا پسند مشہور ہیں؟ اس کی کیا وجہ ہے؟


 


حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا اخلاق اور ہم !
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زندگی کا وہ پہلو جو مسلمانوں نے فراموش کر دیا وہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا اخلاق عالیہ تھا
مسلمانوں کو جس اخلاق اور کردار کا حامل ہونا چاہیے تھا، وہ آج آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے محبت کے دعووں کے باوجود کہیں نظر نہیں آتا




Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page