Results 1 to 3 of 3

Thread: ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کے ساتھ جس معا

  1. #1
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    7,258
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10

    ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کے ساتھ جس معا


    سوال یہ ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری نے حکومت کے ساتھ جس معاہدے پر دستخط کئے اس کے بعد کون سا انقلاب آیا ہے؟

    مجھے دسمبر 1999ء میں مسجد شہداء کے سامنے ڈاکٹر طاہر القادری کا ایک احتجاجی دھرنا یاد ہے۔ انہوں نے یہ دھرنا سو بچوں کے ایک قاتل کے خلاف دیا تھا۔ اس زمانے میں جنرل پرویز مشرف نئے نئے اقتدار میں آئے تھے۔ شاہراہ قائد اعظم لاہور پر دفعہ 144 نافذ تھی۔ جیسے ہی طاہر القادری منہاج القرآن سکول سسٹم کے طلبہ کے ساتھ مسجد شہداء سے باہر آئے تو پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر دیا اور ڈاکٹر صاحب بچوں کو وہیں چھوڑ کر اپنی لینڈ کروزر میں بھاگ گئے۔ میں نے ان کے عقیدت مند سے کہا کہ بطور ایک صحافی میں ڈاکٹر صاحب کو بہت پرانا جانتا ہوں۔ منہاج القرآن کے پہلے ناظم اعلیٰ مفتی محمد خان قادری کے توسط سے مجھے جو معلومات ملیں وہ انتہائی حیران کن تھیں۔ رہی سہی کسر ڈاکٹر صاحب کے ایک سابقہ ساتھی اور معروف نعت گو شاعر مظفر وارثی مرحوم کی کتاب گئے دنوں کا سراغ نے پوری کر دی تھی۔ انہوں نے اپنی کتاب میں لکھا کہ ڈاکٹر صاحب نے نواز شریف سے اپنی بہنوں کے نام پر پلاٹ لئے اور جب کبھی ان سے پوچھا جاتا کہ آپ نے شریف خاندان سے فائدے اٹھائے اور پھر ان کی مخالفت بھی کی تو ڈاکٹر صاحب کہا کرتے کہ حضرت موسیٰ بھی تو فرعون کے گھر پلے بڑھے تھے۔ مظفر وارثی نے ڈاکٹر طاہر القادری کے کہنے پر سرکاری نوکری چھوڑ کر مصطفوی انقلاب کیلئے پاکستان عوامی تحریک میں شمولیت اختیار کی لیکن جب انہیں وزیر اعظم طاہر القادری کے نعرے لگانے پڑے تو انہوں نے ڈاکٹر صاحب کو خیر باد کہہ دیا۔




     



  2. #2
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    7,258
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10
    must read it


    Name:  397477_194290697379551_83517983_n.jpg
Views: 54
Size:  303.3 KB

  3. #3
    Member Array rabia iqbal rabi's Avatar
    Join Date
    May 2012
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    2,365
    Country: Pakistan
    Rep Power
    8
    pur tehqeq post from you wow!!!!!

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Similar Threads

  1. Replies: 0
    Last Post: 12-28-2012, 04:07 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 12-13-2012, 06:13 AM
  3. Replies: 0
    Last Post: 08-11-2012, 07:00 AM
  4. Replies: 0
    Last Post: 07-29-2012, 03:48 PM
  5. اقبال تیرے دیس کا حال کیا سناوں؟
    By aamirbati in forum Shair-o-Shairi
    Replies: 0
    Last Post: 10-26-2011, 10:35 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  



Get Daily Forum Updates

Get Most Amazing E-mails Daily
Full of amazing emails daily in your inbox
Join Nidokidos E-mail Magazine
Join Nidokidos Official Page on Facebook


Like us on Facebook | Get Website Updates | Get our E-Magazine