وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے ہزارہ برادری سے ملاقات میں وزیر اعظم کے خطاب کے دوران کہا کہ وزیراعظم سے ڈائیلاگ نہیں ہوتا تو نوجوان نے سوال کیا کہ کیا وزیر اعظم وائسرائے ہے۔ صورتحال میں بدمزگی پیدا ہوئی اور کائرہ کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا




Subscribe to Nidokidos Videos