آج نیوز کے پروگرام اسلام آباد ٹونائٹ میں سینئر اینکر سید طلعت حسین اور ندیم ملک نے الطاف حسین کے بابائے قوم پر ڈرون حملے کے خلاف سنجیدہ سوالات اٹھائے اور اپنے تجزیے میں الطاف حسین کے بونگے پن کو بے نقاب اور رضا ہارون کو لاجواب کر دیا تو ایم کیو ایم نے اپنے فاشسٹ ہتکھنڈوں کا استعمال کیا اور پروگرام آف ائیر کروا دیا جبکہ طلعت حسین کی بات جاری تھی۔ میڈیا مالکان ایم کیو ایم کے ہاتھوں یرغمال ہیں جو کہ افسوسناک اور آزادی صحافت پر سوالیہ نشان ہے


 






Note :- All Nidokidos friends are requested to like our facebook Page