سردیوں کا تحفہ

گا جر کا حلوہ
اجزا

گاجر 3 کلو
چینی 3/4 کلو
گھی 250گرام
ڈرائی فروٹ مکس 250 گرام
ہری الائچی 12 عدد
کھو یا 1/2 کلو

تیاری:گاجر چھیل کر کدو کش کر لیں اور ایک دیگچی میں ڈال کر پکنے کے لیے رکھہ دیں
سا تھہ میں ایک گلاس پانی ڈال دیں پا نی خشک ہو جانے کے بعد گھی میں الائچیاں اور با ریک کیا ہوا میوہ
بھون کر گا جروں میں ڈال دیں اور ساتھہ میں چینی شا مل کر دیں اور اتنا بھونیں کہ گھی اوپر آجائے
حلوہ کو ڈش میں نکا ل کر اوپر سے کھوئے سے گارنش کر دیں اور گرم گرم نوش فر ما ئیں


 


رابعہ اقبال رابی