یہ تصویر بھارت کی ہے جہاں ایک ریپ کیس پر بھارتی سڑکوں پر احتجاج کر رہے تھے تب کیمرہ نے ایک عجیب منظر دیکھا ایک نوجوان نیلوفر نام کا پوسٹر اٹھے انصاف کے لئے صدا لگا رہے تھے ارد گرد کے لوگ حیران تو ہوے مگر انہوں نے اس کا ساتھ نہ دیا سب لوگ جانتے تھے نیلوفر کون تھی مگر کسی نے اس کے لئے آواز نہ اٹھائی نہ نوجوان کی مدد کی ... کیونکہ وہ کشمیر کی بیٹی تھی پاکستان کی بیٹی تھی جو بھارتی فوجیوں کی حوس کا شکار بنی
سلوٹ اس نوجوان کو جس نے دریا کے الٹا رخ تیر کر اپنی ذمہ داری نبھائی



Name:  564643_424800217591483_118648376_n.jpg
Views: 1878
Size:  243.7 KB