ایسی کوئی آگ نہیں جس میں سے دھواں نہ اٹھتا ہو
پرآتش عشق جلتی ہے سینے میں، دھواں دیئے بغیر
ہیرے پتھر، لعل و جواہر، بہت مل سکتے ہیں
مل نہیں سکتا وہ، ما نگتا ہے جسے دل ، محبت کیے بغیر

شاعرہ : رابعہ اقبال رابی