انسان کو رونے کے لیے دو چیزیں چاہیں
یا ہو کسی کا کندھا یا خوبصورت تکیہ
یا تو ملے خو شی یا پھر بےرخی
ہر دو صورتوں کو سہ جانا چاہیے


 


شاعرہ رابعہ اقبال رابی