Results 1 to 2 of 2

Thread: ایماں پہ فدا ہوجاتے ہیں، جو صاحبِ ایماں ہو

  1. #1
    Member Array carefree's Avatar
    Join Date
    Feb 2012
    Posts
    3,504
    Country: Canada
    Rep Power
    10

    ایماں پہ فدا ہوجاتے ہیں، جو صاحبِ ایماں ہو

    یہ لالہ و گل یہ صحن و روش ہونے دو جو ویراں ہوتے ہیں
    تخریب جنوں کے پردے میں تعمیر گلستاں ہوتے ہیں

    ...
    باطل کی ہو کتنی ہی طاقت ، باطل کی اطاعت کیامعنی؟
    ایماں پہ فدا ہوجاتے ہیں، جو صاحبِ ایماں ہوتے ہیں

    آسودۂ ساحل تو ہے مگر ، شاید یہ تجھے معلوم نہیں
    ساحل سے بھی طوفاں اٹھتے ہیں، خاموش بھی طوفاں ہوتے ہیں


     


    یہ خون ہے جو مظلوموں کا ضائع تو نہ جائے گا لیکن
    کتنے وہ مبارک قطرے ہیں جو صرفِ بہاراں ہوتے ہیں

    جانبازِ محبت جو ہیں جگر مرنے سے نہیں ڈرتے ہرگز
    .............جب وقتِ شہادت آتا ہے دل سینوں میں رقصاں ہوتے ہیں


  2. #2
    Member Array rabia iqbal rabi's Avatar
    Join Date
    May 2012
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    2,367
    Country: Pakistan
    Rep Power
    9
    khubsurat intikhab

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Connect your smart phone with microphone