Results 1 to 3 of 3

Thread: غزل

  1. #1
    Member Array Yasmin Elahi's Avatar
    Join Date
    May 2012
    Posts
    165
    Country: Pakistan
    Rep Power
    7

    غزل

    آنکھ سے جو گر گئے ان کی نہیں قیمت کوئی
    ہیرے تو وہ آنسو ہیں جن کو پی جاتے ہیں ہم


     



    ساتھ چلنے کی ہے تمنا پر پائوں ہیں زخمی مرے
    آگے نکل جاتی ہے دنیا پیچھے رہ جاتے ہیں ہم


    بس یہ مشکل آخری ہے آگے ہیں آسانیاں
    ہرنئی مشکل پہ یوں اپنے دل کو سمجھاتے ہیں ہم


    راہِ الفت کے مسافر جب بھٹکتے ہیں تو انہیں
    شمعیں اشکوں کی جلا کر راہ دکھلاتے ہیں ہم


    غم کواپنے سامنے دنیا کے رسوا کیوں کریں
    دل پہ جو لگتی ہیں چوٹیں ہنس کے سہہ جاتے ہیں ہم


    دکھ دیے تو جھیلنے کی تاب بھی اللہ نے دی
    ہر گھڑی صد شکر مالک کا بجا لاتے ہیں ہم
    Last edited by Yasmin Elahi; 11-29-2012 at 01:53 AM.

  2. #2
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    9,562
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10
    kia khoob sorat shair hai , SubhanAllah
    دکھ دیے تو جھیلنے کی تاب بھی اللہ نے دی
    ہر گھڑی صد شکر مالک کا بجا لاتے ہیں ہم

  3. #3
    Member Array Yasmin Elahi's Avatar
    Join Date
    May 2012
    Posts
    165
    Country: Pakistan
    Rep Power
    7
    Jazakallah Naveed Farooq... aap ke parhne aur comment karne ka shukrya

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Connect your smart phone with microphone