پہلا دوست. (١٩٨٠) یار یہ لائٹ کب جاتی ہے؟
دوسرا دوست. پتہ نہیں، شاید سال میں ایک دو بار جاتی ہے.

پہلا دوست. (١٩٩٠) یار یہ لائٹ کیوں جاتی ہے؟
دوسرا دوست. میرا خیال ہے ٹرانسفارمر تبدیل کرتے ہیں اس لیے.

پہلا دوکٹ. (٢٠٠٩) یار یہ لائٹ کب آتی ہے؟
دوسرا دوست. جب ہمارے علاقے کی جاتے گی، تب تمہاری اے گی.


 


پہلا دوست. (٢٠١٠) یار آج لائٹ آے گی؟
دوسرا دوست. نہیں...آج ملتان میں ہے، لاہور کی بری کل آے گی.

پہلا دوست. (٢٠١٥) یار سنا ہے پرانے وقتوں میں لائٹ ہوا کرتی تھی؟
دوسرا دوست. (خیرانی سے)....یار یہ لائٹ کیا ہوتی ہے.......