Results 1 to 3 of 3

Thread: Nawaz Shareef Dirty Politics

  1. #1
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    9,600
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10

    Nawaz Shareef Dirty Politics

    نواز شریف اور صدرِ مُحترم آصف علی زرداری صاحب کی ملی بھگت کوئی آج کی بات نہیں، بلکہ یہ تو پُرانے ساتھی ہیں،
    زرداری کے کہنے پر نواز شریف نے امین فہیم کے خلاف بیان دلوایا کہ یہ بحیثیت صدر منظور نہیں، اور بالآخر اِن دونوں یار دوستوں کا اتفاق رنگ لایا، اور زرداری صاحب صدر بن گئے، اور دونوں نے مِل کر پاکستان کے غریب عوام پر زندگی تنگ کر دی،
    تحریک انصاف نے زور پکڑا تو اِن دونوں بھائیوں کو اپوزیشن بھی یاد آگئی اور ۴ سال نہاریاں اُڑانے کے بعد یہ بظاہر حریف بن گئے ہیں،
    زرداری زندہ باد ، نواز شریف زندہ باد، اور اِن کے سپورٹرز پائیندہ باد،

    نواز شریف اور خواجہ آصف کا اصل چہرہ ضرور دیکھئے اور ہو سکے تو دہستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں



     

  2. #2
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    9,600
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10




    Subscribe to Nidokidos Videos

  3. #3
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    9,600
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10
    is it still unclear??????


    Name:  551957_316743101755193_1038938961_n.jpg
Views: 47
Size:  160.5 KB

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  

Connect your smart phone with microphone