Results 1 to 2 of 2

Thread: میں بھی منرل واٹر پیتا تھا

  1. #1
    Moderator Array mahima's Avatar
    Join Date
    Jan 2007
    Age
    30
    Posts
    10,670
    Country: Pakistan
    Rep Power
    21

    میں بھی منرل واٹر پیتا تھا

    Name:  297612_10151106244149243_1176578632_n.jpg
Views: 305
Size:  66.4 KB



    آپ سب کی طرح میں بھی اپنے گھر میں اپنی ماں کے ہاتھ کے بنے ہوۓ لذیذ کھانے اور گرم روٹیاں کھاتا تھا.
    میں بھی منرل واٹر پیتا تھا..لیکن میری ماں نے ، میری
    اسکول کی کتابوں نے بچپن سے یہی سبق پڑھایا ہے کے
    "پاکستان میرا گھر ہے پاکستان میری ماں ہے پاکستان میرا دل ہے میری جان ہے اوراسکی حفاظت کرنا ہم سب کافرض ہے"
    میں یہاں بیٹھ کر خشک روٹی کھا کر اور یہ دھندلااور
    مٹی سے بھری ہوئی پانی کی بوتل اور پتھریلی چٹانوں پر سخت تھپتی دھوپ میں اپنا وہ فرض نبھا رہا ہوں.
    کیا میں نے اپنے فرض میں کوہتاہی کی ؟
    نہیں.. !
    اگر میں اپنا فرض پورا کر رہا ہوں میں اپنے سرحدوں کی حفاظت کر رہا ہوں تو پھر میرا گھر پاکستان اندرونی طور پر کیوں کمزور ہو رہا ہے..؟
    کیوں کے آپ سب اپنا فرض پورا نہیں کر رہے ؟
    –---–----------------------------------------------
    میری نہ آنےوالی کتاب "خیالی پلاؤ" سے نامکمل کالم..!
    خط کا بقیہ حصّہ ١٤ اگست کو پوسٹ کرونگا
    مصنف :حسنی خان



     



  2. #2
    Junior Member Array
    Join Date
    Jul 2012
    Posts
    29
    Country: India
    Rep Power
    0
    True and well said.
    Kash Allah apne pyare Muhammad (PBUH) aur apne pyare month ramzan k sadke pakistan ke halat ache kar den, aamen

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  



Get Daily Forum Updates

Get Most Amazing E-mails Daily
Full of amazing emails daily in your inbox
Join Nidokidos E-mail Magazine
Join Nidokidos Official Page on Facebook


Like us on Facebook | Get Website Updates | Get our E-Magazine