Results 1 to 3 of 3

Thread: successful experiment of Water fueled car in Pakistan

  1. #1
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    7,256
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10

    successful experiment of Water fueled car in Pakistan

    خیرپورسندھ کےمکینیکل انجینئرآغا وقارنے متعددبارپانی پر800 اور1000 سی سی گاڑیاں،70 سی سی سے 100 سی سی موٹر سائیکل چلانے کا مظاہرہ کرکے حکومت کو اس کے کامیاب تجربے سے پیٹرو ڈالرکی اجارہ داری ختم کرنے اور توانائی بحران پر قابو پانے کی بلاواسطہ راہ دکھائی ہے ۔یہ خواب نہیں حقیقت ہے ۔ آغا وقار پانی سے گاڑی چلا رہے ہیں ، اپنے اس تجربے سے وہ حکومت کو توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے سی این جی کا متبادل فراہم کر رہے ہیں ۔ آغا وقار پانی سے نہ صرف موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے کے متعدد مظاہرے کر چکے ہیں ، بلکہ جنریٹر سے ایک کلو واٹ بجلی بھی نہایت کم قیمت پر حاصل کی جا سکتی ہے ۔


     


    مستقبل قریب میں H2Oسی این جی کا متبادل ہو گا ۔ تاہم گاڑی، موٹرسائیکل اور جنریٹر میں گریس اور انجن آئل حسب معمول استعمال ہوں گے ۔ آغا وقار کہتے ہیں کہ پانی سے گاڑی اور ٹرین چلانے کے تجربات پر ساٹھ کی دہائی سے دنیا بھر میں کام ہو رہا ہے، مگرپیٹرو ڈالرعالمی اقتصادی گروہ کو یہ عوام دوست ٹیکنالوجی گوارا نہیں ۔
    کیا پیٹرو ڈالر سے حاصل کردہ طاقت کے نشے میں سرشارعالمی معیشت کے ٹھیکیداراغا وقارکی کامیابی سے پاکستان کومستفید ہونے دیں گے ؟
    آغا وقار کا کہنا ہے کہ پانی سے گاڑی چلانے کے لئے عام پانی کو اچھی طرح ابال کے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
    :





    Pakistani engineer Agha Waqar Ahmed (hailing from Kherpur, Sindh) has driven a car by using water as fuel.

    He says he can shift all cars to the water-fuel facility if the government supports him.

    He says using water as fuel does not harm the car's engine and speed.




  2. #2
    Administrator Array admin's Avatar
    Join Date
    Nov 2006
    Location
    Khanewal
    Posts
    7,256
    Country: Pakistan
    Rep Power
    10
    aagha waqr pathan , giving demonstration of water fueled car on suzuki cultus

    Name:  552653_393737120688540_1380669835_n.jpg
Views: 157
Size:  159.1 KB

  3. #3
    Member Array rabia iqbal rabi's Avatar
    Join Date
    May 2012
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    2,365
    Country: Pakistan
    Rep Power
    8
    ذ را نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے سا قی
    مگر حکومت کو بھی توجہ د ینا چا ہیے

Thread Information

Users Browsing this Thread

There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)







Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 07-26-2012, 08:15 PM
  2. Pakistan Tehreek e Insaaf successful Jalsa in Khanewal
    By admin in forum Around the World
    Replies: 5
    Last Post: 03-26-2012, 10:38 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  



Get Daily Forum Updates

Get Most Amazing E-mails Daily
Full of amazing emails daily in your inbox
Join Nidokidos E-mail Magazine
Join Nidokidos Official Page on Facebook


Like us on Facebook | Get Website Updates | Get our E-Magazine