برطانوی لیبر پارٹی نے رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کر دی

Name:  nazir.jpg
Views: 85
Size:  18.7 KB

Labour party suspends membership of Lord Nazir
برطانیہ کی جماعت لیبر پارٹی نے مسلمانوں کی ترجمانی کرنے پر رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کر دی ہے۔لارڈ نذیر کا کہنا ہے کہ وہ کسی قسم کے نقصان کی پرواہ کئے بغیر مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرتے رہیں گے۔

مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر برطانیہ کی جماعت لیبر پارٹی نے رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر کی رکنیت معطل کر دی ہے ۔لارڈ نذیر کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف یہ کارروائی حق کی آواز بلند کرنے پر کی گئی ہے ۔انہوں نے کہا وہ کسی بھی قسم کے نقصان کی پرواہ کئے بغیر مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرتے رہیں گے۔لارڈ نذیر نے کہا وہ ہر فورم پر حق بات اور مسلمانوں کی ترجمانی کرتے رہیں گے ۔لندن روانگی سے قبل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لارڈ نذیر نے کہا کہ وہ اپنے اس موقف پر قائم ہیں کہ بش اور ٹونی بلیئر کے خلاف جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا مقدمہ چلایا جائے۔ اگر کسی اور شخص پر جنگ جرائم میں ملوث ہونے کا مقدمہ چل سکتا ہے تو بش اور بلیئر کو بھی انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
Labour party of Britain has suspended the membership of Lord Nazir over media reports.


The media reports stated that Lord Nazir has offered a bounty on Bush and Tony Blair.

However, Lord Nazir has denied all media reports.

Addressing media, Lord Nazir clarified his position and maintained that he did not use the word ‘bounty’. He said he will stand by his stance that Tony Blair and Bush should face international criminal court over the wars in Iraq and Afghanistan.

Lord Nazir said he will continue to fight for the rights of Muslims. He condemned all the allegations against him and denied media reports of him offering bounty on Tony Blair and Bush. He said he will represent Muslims on every forum.

He said he will shortly go to London and will study the party s allegations leveled against him.

Nazir Ahmed is a member of the House of Lords, having become the United Kingdom s first Muslim life peer in 1998. Many of his political activities relate to the Islamic community both in the UK and abroad, and he has often attracted controversy