PDA

View Full Version : Dost aur Bhai . . .



hunainraza
08-06-2009, 05:13 PM
شیخ سعدی سے کسی نے پوچھا " بھائی اور دوست کے بارے میں کچھ کہیں"
شیخ سعدی نے فرمایا" بھائی سونا ہے اور دوست ہیرا"
اس شخص نے کہا حضور ہیرا مہنگا ہوتا ہے اور سونا سستا آپ کیا فرما رہے ہیں

تو شیخ سعدی نے فرمایا" کہ بھائی سونا اسلئے ہے کہ اگر حالات کی وجہ سے اس میں کوئی دراڑ آجائے تو سونے کو پگھلا کر دوبارہ اکٹھا کیا جاسکتا ہے مگر ہیرا ٹوٹ جائے تو اسے دوبارہ جوڑا نہیں جاسکتا

kool devil
08-06-2009, 11:52 PM
true.........zabardast..thanks 4 the share

chu chu
08-07-2009, 10:55 AM
good share

hunainraza
08-08-2009, 10:34 PM
Thank You

kool devil
08-08-2009, 10:59 PM
u r most welcome