PDA

View Full Version : A story on Birthday of Doctor Allama Iqbal



Naveed Farooq
11-09-2015, 06:03 AM
Simplicity of Allama Iqbal






290451




علامہ اقبال ایسے قلندر صفت انسان تھے کہ آپ لاہور میں جب تدریس کے شعبہ سے وابستہ تھے تو اکیلے ہی رہتے تھے گھر پر ایک باورچی کھانا پکانے کیلئے رکھ لیا جو کسی دوست نے شاید بھیجا تھا
ایک دن دوسرے اساتذہ دوست علامہ کے گھر آئے تو کھانے میں آلو گوشت پکا تھا سب نے تعریف کی
کچھ دن بعد پھر ساتھی اساتذہ آئے تو کھانے میں آلو گوشت پکا تھا تهوڑے تعجب کے ساتھ کھا لیا
جب یہی سب کچھ تیسری دفعہ ہوا تو دوستو نے آخر پوچھ ہی لیا علامہ صاحب کیا آپ کو آلو گوشت ہی پسند ہے یا یہ محض اتفاق ہے تو علامہ نے فرمایا آپ تو تیسری بار میں ہی تنگ آ گئے مجھے تو آلو گوشت کھاتے کئی مہینے گزر گئے
کیونکہ میرے باورچی بچارے کو صرف آلو گوشت ہی بنانے آتے ہیں . اس کا روزگار لگا رہے بس اسی لیے میں تو روز ہی آلو گوشت کھا لیتا ہوں

admin
01-20-2016, 05:27 PM
Very nice post

Naveed Farooq
01-21-2016, 10:57 AM
isay kehtay hein adjust kerna aur Allah ka shuker adaa kerna